ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 53

وَ الۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾
اور الٹ جانے والی بستی کو گرا مارا۔ En
اور اسی نے الٹی ہوئی بستیوں کو دے پٹکا
En
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔