ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 32

قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اُرۡسِلۡنَاۤ اِلٰی قَوۡمٍ مُّجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۳۲﴾
انھوں نے کہا بے شک ہم کچھ گناہ گار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں۔ En
انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
En
انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

32۔ 1 اس سے مراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔