ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الذاريات (51) — آیت 20

وَ فِی الۡاَرۡضِ اٰیٰتٌ لِّلۡمُوۡقِنِیۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
اور زمین میں یقین کرنے والوں کے لیے کئی نشانیاں ہیں۔ En
اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
En
اور یقین والوں کے لئے تو زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔