صحیح ابن حبان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے احکام و مسائل
باب صلاة الجمعة - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه باب: جمعہ کی نماز کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو ہمارے بیان کردہ کی صحت کو واضح کرتی ہے
حدیث نمبر: 2810
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا ابْنُ زُهَيْرٍ بِتُسْتَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ أَبِي بُكَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي بُكَيْرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ أنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : " كُنَّا نَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ " .سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔