حدیث نمبر: 5497
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ : سَأَلَ عُمَرُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ ، فَمَا أَصْنَعُ ؟ قَالَ : " اغْسِلْ ذَكَرَكَ ، ثُمَّ تَوَضَّأْ ، ثُمَّ ارْقُدْ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا : یا رسول اللہ ! اگر میں رات کو ناپاک ہو جاؤں اور غسل کر نے سے پہلے سونا چاہوں تو کیا کروں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”شرمگاہ کو دھو کر نماز والا وضو کر کے سو جاؤ ۔ “

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5497
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح .