حدیث نمبر: 5072
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ ، قَالَ : وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي : حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخبرنا حَنْظَلَةُ ، سَمِعْتُ طَاوُسًا ، يَقُولُ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ : " هَلْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرِّ وَالدُّبَّاءِ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .
مولانا ظفر اقبال

طاؤس کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے اور کدو کی نبیذ سے منع فرمایا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں، طاؤس کہتے ہیں کہ یہ بات میں نے خود سنی ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 5072
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 1997.