حدیث نمبر: 2608
(حديث مرفوع) حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، وَعَتَّابٌ , قَالَ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ حَدَّثَهُ ، قَالَ : " سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ , فَشَرِبَ وَهُوَ قَائِمٌ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم پلایا ہے اور انہوں نے کھڑے ہو کر زمزم پیا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 2608
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1637، م: 2027