حدیث نمبر: 2107
(حديث مرفوع) حَدَّثَنِي يَزِيدُ ، قَال : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيُّ الْأَدْيَانِ أَحَبُّ إِلَى اللَّه ؟ قَالَ : " الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحَةُ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اللہ کی بارگاہ میں سب سے زیادہ پسندیدہ دین کون سا ہے؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو سب سے یکسو ہو کر ایک اللہ کے لئے ہو اور کشادہ وسیع ہو۔“

حوالہ حدیث مسند احمد / ومن مسند بني هاشم / حدیث: 2107
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: صحيح لغيره، ابن إسحاق مدلس وقد عنعن و داود بن حصين ثقة لكن له غرائب تستنكر.