حدیث نمبر: 15561
(حديث موقوف) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ , عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ , قَالَ : " رَأَيْتُ الرِّجَالَ تَقِيلُ وَتَتَغَدَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو جمعہ کے دن قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے ہیں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكيين / حدیث: 15561
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 939، م: 859