حدیث نمبر: 15148
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ , حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرًا , عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ ، وَالسِّنَّوْرِ , فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَجَرَ عَنْ ذَلِكَ " .
مولانا ظفر اقبال

ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کتے اور بلی کی قیمت کا حکم پوچھا : تو انہوں نے فرمایا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 15148
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: حديث صحيح، م: 1569 ، وهذا إسناد ضعيف، ابن لهيعة سیئ الحفظ، لكنه متابع