حدیث نمبر: 14909
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَدَقَقْتُ الْبَابَ ، فَقَالَ : " مَنْ هَذَا ؟ " قُلْتُ : أَنَا ، قَالَ : " أَنَا ، أَنَا ! " كَأَنَّهُ كَرِهَهُ .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر دستک دے کر میں نے اجازت طلب کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا : کون ہے میں نے کہا میں ہوں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا میں میں لگا رکھی ہے گویا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ناپسند کیا۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14909
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 2250، م: 2155