حدیث نمبر: 14204
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسْحِ الْحَصَى ، فَقَالَ " وَاحِدَةٌ ، وَلَئِنْ تُمْسِكْ عَنْهَا ، خَيْرٌ لَكَ مِنْ مِائَةِ بَدَنَةٍ كُلُّهَا سُودُ الْحَدَقَةِ " .
مولانا ظفر اقبال

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دوران نماز کنکر یاں ہٹانے کے متعلق پوچھا : تو فرمایا کہ صرف ایک مرتبہ برابر کر سکتے ہواور اگر یہ بھی نہ کر و تو یہ تمہارے حق میں ایسی سو اونٹنیوں سے بہتر ہے جن سب کی آنکھوں کی پتلیاں سیاہ ہوں۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 14204
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شرحبيل بن سعد الخطمي المدني، ويغني عنه حديث معيقيب عند البخاري: 1207، ومسلم: 546، "إِن كُنتَ فَاعِلًا فَؤَاحِدَةً"