حدیث نمبر: 13130
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَقَارِبَةً ، وَصَلَاةُ أَبِي بَكْرٍ ، حَتَّى بَسَطَ عُمَرُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ " .
مولانا ظفر اقبال

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری نمازی قریب قریب برابر ہوتی تھیں، اسی طرح حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی نمازیں بھی، لیکن حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فجر کی نماز طویل کرنا شروع فرمائی۔

حوالہ حدیث مسند احمد / مسند المكثرين من الصحابة / حدیث: 13130
درجۂ حدیث حکم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 473.