حدیث نمبر: 10745
سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدٍ ، يَقُولُ : أَشْهَدُ عَلَى سُفْيَانَ أَنِّي سَأَلْتُهُ , أَوْ سُئِلَ عَنِ النَّبِيذِ , فَقَالَ : " كُلْ تَمْرًا , وَاشْرَبْ مَاءً , يَصِيرُ فِي بَطْنِكَ نَبِيذًا " .مولانا ظفر اقبال
ابراہیم بن سعدرحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت سفیان ثوری رحمہ اللہ کے متعلق شہادت دیتا ہوں کہ میں نے یا کسی اور نے ان سے نبیذ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کھجوریں کھا کر اوپر سے پانی پی لے پیٹ میں جا کر وہ خود ہی نبیذ بن جائے گی۔