الفتح الربانی
أبواب القصاص— قصاص کے ابواب
بَابُ لَا يُقْتَلُ وَالِدٌ بِوَلَدِهِ، وَمَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْإِثْنَيْنِ بِالْوَاحِدِ باب: والدین کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کرنے اور ایک مقتول کے قصاص میں دو افراد کو قتل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 6559
- حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ : حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُمَيْعٍ قَالَ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَلَادٍ الْأَنْصَارِيُّ وَجَدَّتِيترجمہ:محمد محفوظ اعوان
(6559 )-( ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا: ہم سے ولید بن عبداللہ بن جمیع نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے عبدالرحمن بن خلاد انصاری اور میری دادی نے بیان کیا۔)