الفتح الربانی
كتاب الصيام— روزوں کے احکام
بَابُ فَضْلِ صِيَامِ رَمَضَانَ وَقِيَامِهِ باب: رمضان کے روزوں اور قیام کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3657
((وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) بِنَحْوِهِ وَفِيهِ:) وَلَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ النَّاسَ عَلَى الْقِيَامِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند)اس میں ہے: جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود لوگوں کو قیام کے لیے جمع نہیں کیا تھا۔
وضاحت:
فوائد: … قیامِ رمضان کے لیے مستقل جماعت کا سلسلہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے شروع کیا تھا۔