سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ بِفَضْلِ السِّوَاكِ باب: : جس پانی میں مسواک رکھی گئی ہو، اس سے وضو کرنا
حدیث نمبر: 93
نا نا الْحُسَيْنُ نا حَفْصُ بْنُ عَمْرٍو ، نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ ، ثنا قَيْسٌ ، قَالَ : كَانَ جَرِيرٌ ، " يَقُولُ لأَهْلِهِ : تَوَضَّئُوا مِنْ هَذَا الَّذِي أَدْخَلَ فِيهِ سِوَاكَهُ " . هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.محمد محی الدین
قیس بیان کرتے ہیں: سیدنا جریر (بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) اپنے اہل خانہ کو یہ ہدایت کرتے تھے: تم اس پانی سے وضو کر لو جس میں، میں نے مسواک رکھی تھی۔ اس کی سند ”صحیح“ ہے۔