حدیث نمبر: 880
حَدَّثَنَا أَبُو شَيْبَةَ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ جَعْفَرٍ الْخُوَارِزْمِيُّ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِي عَيَّاشٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَائِطِ تُلْقَى فِيهِ الْعَذِرَةُ وَالنَّتْنُ ، قَالَ : " إِذَا سُقِيَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَصَلِّ فِيهِ " .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: ایسی جگہ جہاں گندگی وغیرہ پھینکی جاتی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب اس جگہ کو تین مرتبہ سیراب کر لیا جائے (یعنی دھو لیا جائے) تم اس میں نماز ادا کر لو۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحيض / حدیث: 880
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 744، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 880، 881، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1181»