سنن الدارقطني
كتاب الحيض— حیض کا بیان
بَابُ جَوَازِ الْمَسْحِ عَلَى الْجَبَائِرِ باب: : پٹی پر مسح کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 878
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : انْكَسَرَ إِحْدَى زَنْدَيَّ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " فَأَمَرَنِي أَنْ أَمْسَحَ عَلَى الْجَبَائِرِ " . عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ مَتْرُوكٌ .محمد محی الدین
امام زیدی اپنے والد (امام زین العابدین) کے حوالے سے اپنے دادا (امام حسین رضی اللہ عنہ) کے حوالے سے سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میرا ایک جوڑ ٹوٹ گیا۔ اس بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا تو آپ نے مجھے یہ ہدایت کی: ”میں پٹی پر مسح کر لوں۔“