حدیث نمبر: 812
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُنْكِرُ حَدِيثَ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ هَذَا ، وَسَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ ، يَقُولُ : لَوْ كَانَ هَذَا صَحِيحًا لَمْ يَقُلِ ابْنُ سِيرِينَ : اسْتُحِيضَتْ أُمُّ وَلَدٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ فَأَرْسَلُونِي أَسْأَلُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.
محمد محی الدین

شیخ ابوزرعہ دمشقی فرماتے ہیں: میں نے امام أحمد بن حنبل کو دیکھا۔ انہوں نے جلد بن ایوب کی اس روایت کو تسلیم نہیں کیا۔ میں نے امام أحمد بن حنبل کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وہ فرماتے ہیں: ”اگر یہ روایت مستند مان لی جائے تو ابن سیرین نے یہ نہیں کہا ہو گا۔“ سیدنا انس بن مالک کی ام ولد کو استحاضہ ہو گیا تو ان لوگوں نے مجھے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تاکہ میں یہ مسئلہ دریافت کروں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحيض / حدیث: 812
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 812، انفرد به المصنف من هذا الطريق»