حدیث نمبر: 801
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَبُو إِبْرَاهِيمَ الزُّهْرِيُّ ، ثنا النُّفَيْلِيُّ ، قَالَ : قَرَأْتُ عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، قَالَ : " أَدْنَى وَقْتِ الْحَيْضِ يَوْمٌ " . وَقَالَ أَبُو إِبْرَاهِيمَ إِلَى هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ : كَانَ يَذْهَبُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَكَانَ يَحْتَجُّ بِهِمَا.محمد محی الدین
عطاء بن ابی رباح بیان فرماتے ہیں: ”حیض کا کم از کم وقت ایک دن ہے۔“ ابوابراہیم بیان کرتے ہیں: امام أحمد بن حنبل نے ان دونوں روایات کو اختیار کیا ہے اور ان کو دلیل کے طور پر پیش کیا ہے۔