سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْوُضُوءِ وَالتَّيَمُّمِ مِنْ آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ باب: : مشرکین کے برتن میں سے وضو کرنا یا تیمم کرنا۔
حدیث نمبر: 775
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي مَذْعُورٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ " أَنَّهُ أُتِيَ بِجِنَازَةٍ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ ، فَتَيَمَّمَ ، ثُمَّ صَلَّى عَلَيْهَا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ منقول ہے کہ ایک مرتبہ جنازہ لایا گیا، وہ اس وقت وضو کی حالت میں نہیں تھے۔ انہوں نے تیمم کر کے نماز جنازہ ادا کی۔