سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي كَرَاهِيَةِ إِمَامَةِ الْمُتَيَمِّمِ الْمُتَوَضِّئِينَ باب: : تیمم کرنے والوں کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 715
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نا يَعْقُوبُ ، وَحَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ فِي التَّيَمُّمِ.محمد محی الدین
تیمم کے بارے میں یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔