حدیث نمبر: 704
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَلِيٍّ ، وَعَبْدُ الْبَاقِي بْنُ قَانِعٍ ، قَالا : نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا يَحْيَى ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : " مَا أُمِرَ فِيهِ بِالْغُسْلِ فَعَلَيْهِ التَّيَمُّمُ وَمَا لَمْ يُؤْمَرْ فِيهِ بِالْغُسْلِ تُرِكَ " .محمد محی الدین
امام شعبی بیان کرتے ہیں: جس عضو کو دھونے کا حکم ہے اس پر تیمم کرنا لازم ہو گا۔ جس عضو کو دھونے کا حکم نہیں اسے تیمم میں ترک کر دیا جائے گا۔