حدیث نمبر: 670
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَيْلانَ ، نا الْحُسَيْنُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، نا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنِي أَبُو مَالِكٍ الأَشْجَعِيُّ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ ، وَقَالَ : " جُعِلَتِ الأَرْضُ كُلُّهَا لَنَا مَسْجِدًا ، وَتُرْبَتُهَا طَهُورًا إِنْ لَمْ يَجِدِ الْمَاءَ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: ”تمام روئے زمین کو ہمارے لیے نماز کی جگہ بنا دیا گیا ہے اور طہارت کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے جب ہمیں پانی نہ ملے۔“