سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا باب: : نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
حدیث نمبر: 649
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بِشْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " لَيْسَ فِي الضَّحِكِ وُضُوءٌ " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”(نماز کے دوران) ہنسنے کی وجہ سے وضو لازم نہیں ہوتا۔“