حدیث نمبر: 645
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا صَالِحُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، نا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ، سَمِعْتُ جَرِيرًا ، وذَكَرَ عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : قَالَ لِي ابْنُ سِيرِينَ : " مَا حَدَّثْتَنِي ، فَلا تُحَدِّثْنِي عَنْ رَجُلَيْنِ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ : عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، وَالْحَسَنِ ؛ فَإِنَّهُمَا كَانَا لا يُبَالِيَانِ عَنْ مَنْ أَخَذَا حَدِيثَهُمَا ".
محمد محی الدین

عاصم بیان کرتے ہیں: ابن سیرین نے مجھ سے یہ کہا: تم نے جو حدیث سنانی ہے، وہ سناؤ! لیکن بصرہ سے تعلق رکھنے والے دو آدمیوں کے حوالے سے مجھے کوئی حدیث نہ سنانا: ابوالعالیہ اور حسن، کیونکہ یہ دونوں اس بات کی پروا نہیں کرتے کہ انہوں نے اپنی حدیث کو کس سے حاصل کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 645
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 645، انفرد به المصنف من هذا الطريق»