حدیث نمبر: 594
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَارِثِ جَحْدَرٌ ، نا بَقِيَّةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَجُلا قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنِّي كُلَّمَا تَوَضَّأْتُ سَالَ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَسَالَ مِنْ قَرْنِكَ إِلَى قَدَمِكَ فَلا وُضُوءَ عَلَيْكَ " . عَبْدُ الْمَلِكِ هَذَا ضَعِيفٌ ، وَلا يَصِحُّ.
محمد محی الدین

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میں جب کبھی وضو کرتا ہوں، (خون) بہنے لگتا ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم وضو کر لو، پھر وہ اگر تمہاری چوٹی سے لے کر پاؤں تک بہتا رہے، تو تم پر وضو کرنا لازم نہیں ہے۔“ عبداللہ بن ملک راموی ضعیف ہے، یہ روایت مستند نہیں ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 594
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1701، 1702، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 594، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11202»
«قال الدارقطني: ولا يصح ، سنن الدارقطني: (1 / 291) برقم: (594)»