حدیث نمبر: 556
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، " كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ يَعْرُكُ عَارِضَيْهِ ، وَيُشَبِّكُ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ أَحْيَانًا وَيَتْرُكُ أَحْيَانًا " . مَوْقُوفٌ وَهُوَ الصَّوَابُ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں یہ بات منقول ہے: جب وہ وضو کرتے تھے، تو اپنے دونوں رخساروں کو ملتے تھے اور اپنی انگلیوں کے ذریعے بعض اوقات داڑھی کا خلال کرتے تھے اور بعض اوقات خلال کو ترک کر دیتے تھے۔ یہ روایت موقوف ہے اور یہی درست ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب الطهارة / حدیث: 556
تخریج حدیث «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 432، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 249، 250، 251، 252، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 374، 375، 555، 556، 558، 559»