سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ مَا رُوِيَ فِي مَسِّ الْإِبْطِ باب: : بغل کو چھونے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور اس کے بعد وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 550
قَالَ : وَنا قَالَ : وَنا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، قَالَ : " لَيْسَ عَلَيْهِ إِعَادَةٌ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بات منقول ہے: ”ایسے شخص پر دوبارہ وضو کرنا لازم نہیں ہو گا۔“