سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ الْحُكْمِ فِي بَوْلِ الصَّبِيِّ وَالصَّبِيَّةِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ باب: : جو بچہ یا بچی کھانا نہیں کھاتے ہوں ، ان کے پیشاب کا حکم
حدیث نمبر: 467
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الْمُسَيَّبِيُّ ، نا أَبُو شِهَابٍ الْحَنَّاطُ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، قَالا : نا مُحَمَّدُ بْنُ جَوَّانِ بْنِ شُعْبَةَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْقَاسِمِ النَّخَعِيُّ ، نا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : بَالَ ابْنُ الزُّبَيْرِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذْتُهُ أَخْذًا عَنِيفًا ، فَقَالَ : " إِنَّهُ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ وَلا يَضُرُّ بَوْلُهُ " ، وَقَالَ دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو : فَقَالَ : دَعِيهِ ، فَإِنَّهُ لَمْ يَطْعَمِ الطَّعَامَ فَلا يُقَذِّرُ بَوْلُهُ.محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پیشاب کر دیا، تو میں نے اسے سختی سے اٹھا لیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ کھانا نہیں کھاتا، اس کے پیشاب کا کوئی نقصان نہیں ہے۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: آپ نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو! کیونکہ یہ کھانا نہیں کھاتا، اس کا پیشاب گندا نہیں کرتا۔“