سنن الدارقطني
كتاب فى الأقضية والأحكام وغير ذلك— فیصلوں کا بیان
الْقَضَاءُ بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
حدیث نمبر: 4493
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَاضِي ، نَا يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ . ح وَنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، إِمْلاءً ، نَا صَلْتُ بْنُ مَسْعُودٍ ، قَالا : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنِ ابْنٍ لِسَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ ، قَالَ : وَجَدْنَا فِي كِتَابِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَضَى فِي الْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ " ، لَفْظُ الصَّلْتِ.محمد محی الدین
ربیعہ بن عبدالرحمن، سیدنا سعد بن عبادہ کے صاحب زادے کے حوالے سے یہ بات بیان کرتے ہیں: ہم نے سعد بن عبادہ کی تحریر میں یہ بات پائی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک گواہ کے ساتھ قسم لے کر فیصلہ دے دیا تھا۔