حدیث نمبر: 4253
وَنا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا بُنْدَارٌ ، نَا مُحَمَّدٌ ، نَا شُعْبَةُ بِهَذَا ، قَالَ : " كُنَّا نَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں ام ولد کو فروخت کر دیا کرتے تھے۔“