حدیث نمبر: 4198
حَدَّثَنَا رُزَيْقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمَخْرَمِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْجُشَمِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " مَنْ وَجَدَ مَالَهُ فِي الْفَيْءِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ فَهُوَ لَهُ ، وَمَنْ وَجَدَهُ بَعْدَمَا قُسِمَ فَلَيْسَ لَهُ شَيْءٌ " ، إِسْحَاقُ هُوَ ابْنُ أَبِي فَرْوَةَ مَتْرُوكٌ.محمد محی الدین
سالم بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے مال غنیمت میں اپنے (سابقہ) مال کو پالے، تو وہ اسے ملے گا اور جو شخص مال غنیمت کی تقسیم کے بعد اسے پائے گا، تو اسے کوئی چیز نہیں ملے گا۔“ اسحاق نامی راوی، اسحاق بن ابوفروہ ہے اور یہ متروک ہے۔