حدیث نمبر: 4184
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُلاعِبٍ ، نَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَسَمَ لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا " ، كَذَا قَالَ ، وَخَالَفَهُ النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، وَقَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهُ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کو دو حصے دیے تھے اور پیادہ کو ایک حصہ دیا تھا۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔