حدیث نمبر: 4171
نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَخْتَرِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ ، نَا الْوَاقِدِيُّ ، نَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أُمِّهَا ، عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ عَمْرٍو ، " أَنَّهُ ضَرَبَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ سَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ ، وَلَهُ سَهْمًا " .محمد محی الدین
سیدنا مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے گھوڑے کو دو حصے دیے تھے اور انہیں ایک حصہ دیا تھا۔