سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4051
نَا نَا عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ ، نَا أَبُو شُرَحْبِيلَ عِيسَى بْنُ خَالِدٍ ، نَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، نَا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ طَلْحَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ، حَدَّثَهُ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، وَرِثَ تُمَاضِرَ بِنْتَ الأَصْبَغِ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، وَكَانَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ طَلَّقَهَا ، وَهِيَ آخِرُ طَلاقِهَا فِي مَرَضِهِ " .محمد محی الدین
طلحہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے تماضر بنت اصبغ کو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کا وارث قرار دیا تھا، حالانکہ سیدنا عبدالرحمن رضی اللہ عنہ نے اس خاتون کو طلاق دے دی تھی، انہوں نے اپنی بیماری کے دوران اسے طلاق دی تھی۔