حدیث نمبر: 3946
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ ، نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، فَقَالَ : " إِنِّي طَلَّقْتُ امْرَأَتِي أَلْفًا ، قَالَ عَلِيٌّ : يُحَرِّمُهَا عَلَيْكَ ثَلاثٌ ، وَسَائِرُهُنَّ اقْسِمْهُنَّ بَيْنَ نِسَائِكَ " .
محمد محی الدین

حبیب بن ابوثابت بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور بولا: ”میں نے اپنی بیوی کو ایک ہزار طلاقیں دے دی ہیں۔“ سیدنا علی نے فرمایا: ”تین طلاقوں نے اسے تم پر حرام کر دیا ہے اور باقی طلاقیں تم اپنی دوسری بیویوں میں تقسیم کر دو۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره / حدیث: 3946
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15070، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3946، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18101، 18109»