سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3906
وَقُرِئَ عَلَى وَقُرِئَ عَلَى أَبِي الْقَاسِمِ بْنِ مَنِيعٍ ، وَأَنَا أَسْمَعُ ، حَدَّثَكُمْ سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الأُمَوِيُّ ، نَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ يُونُسَ أَبِي عَلابٍ ، قَالَ : قِيلَ لابْنِ عُمَرَ : " أَكُنْتَ اعْتَدَدْتَ بِتِلْكَ التَّطْلِيقَةِ ؟ ، فَقَالَ : وَمَالِي لا أَعْتَدُّ بِهَا ، وَإِنْ كُنْتُ عَجَزْتُ وَاسْتَحْمَقْتُ " .محمد محی الدین
ابوغلاب بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا: ”کیا آپ نے اس طلاق کو شمار کیا تھا؟“ سیدنا عبداللہ بن عمر نے فرمایا: ”میں اسے شمار کیوں نہ کرتا، کیا میں عاجز تھا، یا احمق تھا؟“