سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابُ التَّنَشُّفِ مِنْ مَاءِ الْوُضُوءِ باب: : وضو کے (پانی) یعنی اعضاء کو خشک کرنا
حدیث نمبر: 389
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، نا عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ ، نا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَأَخَذْتُ مِنْ وُضُوئِهِ فَصَبَبْتُهُ فِي بِئْرِي " .محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، میں نے آپ کے وضو کا بچا ہوا پانی لیا اور اسے اپنے کنویں میں ڈال دیا۔