حدیث نمبر: 2896
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نَا هُشَيْمٌ ، نَا مُوسَى بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ عَرَفَ مَتَاعَهُ عِنْدَ رَجُلٍ أَخَذَهُ ، وَطَلَبَ ذَلِكَ الَّذِي اشْتَرَى مِنْهُ " .
محمد محی الدین

سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص اپنا سامان کسی شخص کے پاس پائے، وہ اسے حاصل کرے اور دوسرا شخص اس سے مطالبہ کرے گا، جس سے اس نے خریدا ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2896
تخریج حدیث «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 1102، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2896»