حدیث نمبر: 2837
ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَكِيلِ ، أنا أَبُو حَفْصٍ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا قُرَّةُ بْنُ سُلَيْمَانَ الأَسَدِيُّ ، نَا عُمَرُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاعَ ثَمَرَةٌ حَتَّى يُطْعَمَ ، أَوْ صُوفٌ عَلَى ظَهْرٍ ، أَوْ لَبَنٌ فِي ضَرْعٍ ، أَوْ سَمْنٌ فِي لَبَنٍ " ، أَرْسَلَهُ وَكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ فَرُّوخَ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے، جب تک وہ کھانے کے قابل نہیں ہو جاتا، اور آپ نے جانور کی پشت پر موجود اون کو، تھن میں موجود دودھ کو اور دودھ میں موجود گھی کو بھی فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔ وکیع نامی راوی نے عمر بن فروخ نامی راوی کے حوالے سے اسے مرسل روایت کے مطابق نقل کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب البيوع / حدیث: 2837
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4988، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 316، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 2274، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10716، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2411، 2835، 2836، 2837، 2838، 2840، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2283»
«قال البيهقي: تفرد برفعه عمر بن فروخ وليس بالقوي وقد أرسله عنه وكيع ورواه غيره موقوفا ، سنن البيهقي الكبرى: (5 / 340) برقم: (10968)»