حدیث نمبر: 2755
ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا أبُو مُوسَى ، نا عبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا سفْيَانُ ، عَنِ الْعَلاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ ، قَالَ : قُلْتُ لابْنِ عُمَرَ ، فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ الْحَدِيثِ الأَوَّلِ.
محمد محی الدین

علاء بن مسیب بنو تیم سے تعلق رکھنے والے شخص کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں، وہ صاحب کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: اس کے بعد انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الحج / حدیث: 2755
تخریج حدیث «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3051، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1653، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1733، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 352، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8749، 11775، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2751، 2752، 2753، 2755، 2756، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6545»