حدیث نمبر: 238
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : " الْوُضُوءُ بِالنَّبِيذِ إِذَا لَمْ يَجِدِ الْمَاءِ " .محمد محی الدین
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ”نبیذ کے ذریعے وہ شخص وضو کر سکتا ہے، جسے پانی نہیں ملتا۔“