حدیث نمبر: 2372
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبُو خُرَاسَانَ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّكَنِ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ النُّعْمَانِ ، ثنا أَبُو عُمَرَ الْقَصَّارُ كَيْسَانُ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ بِلالٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " إِذَا صُمْتُمْ فَاسْتَاكُوا بِالْغَدَاةِ وَلا تَسْتَاكُوا بِالْعَشِيِّ ؛ فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ صَائِمٍ تَيَبَّسُ شَفَتَاهُ بِالْعَشِيِّ إِلا كَانَتْ نُورًا بَيْنَ عَيْنَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں: ”جب تم روزہ رکھو، تو صبح کے وقت مسواک کرو، شام کے وقت مسواک نہ کرو، اس کی وجہ یہ ہے کہ جس روزہ دار شخص کے ہونٹ شام کے وقت خشک ہوں گے، تو یہ چیز قیامت کے دن اس کے سامنے نور کے طور پر ہو گی۔“