حدیث نمبر: 2344
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ السَّمْحِ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ زَمْعَةَ الرَّازِيُّ ، ثنا عَبْدُ الصَّمَدِ الْمُقْرِيُّ الرَّازِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، فِيمَنْ فَرَّطَ فِي قَضَاءِ رَمَضَانَ حَتَّى أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ آخَرُ ، قَالَ : " يَصُومُ هَذَا مَعَ النَّاسِ وَيَصُومُ الَّذِي فَرَّطَ فِيهِ ، وَيُطْعِمُ لِكُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا " . إِسْنَادٌ صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: ”جو شخص رمضان کی قضاء کے بارے میں کوتاہی کرے، یہاں تک کہ اسے رمضان کا آخری حصہ مل جائے، وہ لوگوں کے ہمراہ روزہ رکھے گا اور پھر اس دن کے بھی روزے رکھے گا، جس دن کے بارے میں اس نے کوتاہی کی تھی اور ہر ایک دن کے عوض ایک مسکین کو کھانا کھلائے گا۔“ اس کی سند مستند ہے، لیکن یہ روایت موقوف ہے۔