حدیث نمبر: 2218
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا إِسْحَاقُ الصَّفَّارُ ، ثنا الْوَاقِدِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ هِلالٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ مَيْمُونَةَ بِنْتَ سَعْدٍ ، تَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " مَنْ أَجْمَعَ الصَّوْمَ مِنَ اللَّيْلِ فَلْيَصُمْ ، وَمَنْ أَصْبَحَ وَلَمْ يُجْمِعْهُ فَلا يَصُمْ " .محمد محی الدین
سیدہ میمونہ بنت سعد رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص رات کو ہی روزہ رکھنے کا ارادہ کر لے، تو وہ روزہ رکھے اور جس شخص کو صبح ہو جائے اور اس شخص نے ارادہ نہ کیا ہو، تو وہ روزہ نہ رکھے۔“