حدیث نمبر: 2122
حَدَّثَنَا يَزْدَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ ، قَالَ : " لَوْ أَنَّكَ أَعْطَيْتَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ هَلِيلِجٍ لأَجْزَأَ " .محمد محی الدین
امام ابوحنیفہ فرماتے ہیں: اگر تم صدقہ فطر میں اہلیلج (یہ ہندوستان کا مخصوص درخت ہے) ادا کرو، تو یہ بھی جائز ہو گا۔