حدیث نمبر: 2110
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا نُعَيْمٌ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي صُعَيْرٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، رِوَايَةً أَنَّهُ قَالَ : " زَكَاةُ الْفِطْرِ عَلَى الْغَنِيِّ وَالْفَقِيرِ " . ثُمَّ قَالَ : أُخْبِرْتُ عَنِ الزُّهْرِيِّ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: صدقہ فطر ادا کرنا ہر خوشحال اور غریب پر لازم ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: مجھے زہری کے حوالے سے یہ روایت سنائی گئی ہے۔