حدیث نمبر: 2106
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ مَطَرٍ ، ثنا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ مِثْلَهُ ، وَقَالَ : " أَمَّا الْفَقِيرُ فَيُغْنِيهِ اللَّهُ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”جہاں تک غریب کا تعلق ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے خوشحال کر دے گا۔“